ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: کھلاڑیوں اور اسٹاف کو فیملیز ساتھ رکھنے کی اجازت

132

دبئی:اگلے ماہ ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوران کھلاڑیوں اور اسپورٹ اسٹاف کو فیملیزساتھ رکھنے کی اجازت مل گئی ہے۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں کھلاڑیوں اور اسپورٹ اسٹاف کو فیملیز ساتھ ر کھنے کی اجازت دے دی ہے۔

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 17 اکتوبر سے متحدہ عرب امارات میں شروع ہوگا جس کی میزبانی بھارت کرے گا۔