سلمان احمد صدیقی ایس ایس جی سی کے ترجمان مقرر

311

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سوئی سدرن گیس کمپنی نے سلمان احمد صدیقی کو ادارے کا نیا ترجمان اور کارپوریٹ کمیونیکیشن ڈیپارٹمنٹ کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے۔سلمان صدیقی کارپوریٹ کمیونیکیشن کے شعبے میں 30 سال
سے زیادہ تجربہ کے حامل ہیں اور سوئی سدرن کے کارپوریٹ کمیونیکیشن ڈیپارٹمنٹ سے15سال سے وابستہ ہیں سابق ترجمان شہباز اسلام کو کمپنی میں نئی ذمہ داریاں دی گئیں ہیں۔سلمان صدیقی سے salman.siddiqui@ssgc.com.pk پر رابطہ کیا جا سکتا ہے