محض اسمارٹ فون سے لی گئیں ناقابلِ یقین خلائی تصاویر

520

ایک آدمی جو خود کو شوقیہ فوٹو گرافر کے طور پر بیان کرتا ہے، نے ملکی وے کہکشاں اور بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کی ناقابل یقین تصاویر کھینچی ہیں اور وہ بھی صرف اپنے اسمارٹ فون کی مدد سے۔

38 سالہ ڈیوڈ گلاوڈزین نے پہلے بھی دوربین سے خلا کی تصاویر کے ساتھ ناظرین کو حیران کر دیا تھا۔ ڈیوڈ ساؤتھینڈ میں موجود اپنے گھر کے قریب سے تصاویر کھینچتے ہیں۔ 

ٓوہ اکثر روایتی فوٹو گرافی کے آلات استعمال کرتے ہیں کیونکہ وہ لوگوں کو دکھانا چاہتے ہیں کہ وہ صرف اپنے آئی فون یا اینڈرائیڈ ڈیوائس  سے ہی اعلی معیار کی تصاویر محفوظ کرسکتے ہیں۔ جیسا کہ درجہ ذیل تصاویر انہوں نے محض اپنے اسمارٹ فون سے لی ہیں۔