حیوانات سے متعلق دلچسپ معلومات

1183

1) سانپ بغیر کھائے پیے 2 سال تک زندہ رہ سکتا ہے۔

2) ریچھ ایک ایسا جانور ہے جو درخت پر الٹا چڑھتا ہے۔

3) ابرو نامی مینڈک ایک ایسا مینڈک ہے، جسے دنیا کا سب سے زہریلا جانور سمجھا جاتا ہے۔

4) شترمرغ کا انڈہ سب سے بڑا ہوتا ہے۔

5) شکرا ایک ایسا پرندہ ہے جو ہوا میں کھڑا ہونے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

6) دنیا میں ایک ایسا ملک بھی ہے جسے مگرمچھوں کا دارالخلافہ کہا جاتا ہے۔ ا دلچسپ ملک کا نام کولمبیا ہے۔

7) کیچوا ایک ایسا جانور ہے جس میں نر اور مادہ دونوں کی خصوصیات پائی جاتی ہیں۔

8) جانوروں میں سب سے کم عمر چیونٹی کی ہوتی ہے۔

9) انسان کے بعد ذہین ترین مخلوق مکڑی ہے۔

10) platipus ایک ایسا جانور ہے جسے عالم حیوانات کی پہیلی قرار دیا گیا ہے۔