اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں10پیسے کا اضافہ

351

کراچی(اسٹاف رپورٹر) انٹر بینک میں ڈالر مستحکم رہا اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں10پیسے کا اضافہ ہوا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت خرید 166.90روپے اور قیمت فروخت 167روپے پربرقرار رہی۔