سکھر : جماعت اسلامی صوبہ سندھ کے اسسٹنٹ جنرل سیکرٹری حزب اللہ جکھرو نے سابق رکن قومی اسمبلی میاں عبدالحق عرف مٹھو بھرچونڈی کے بھتیجے میاں مشتاق احمد قادری کی وفات پر اظہار تعزیت کررہے ہیں