اسرائیلی وزیراعظم کی امریکی وزرا سے ملاقات

518
واشنگٹن: اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینت امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن اور وزیر دفاع لائیڈ آسٹن سے ملاقات کررہے ہیں

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینت نے دورئہ واشنگٹن کے موقع پر امریکی وزیر خارجہ اور وزیر دفاع سے ملاقات کی۔ سابق وزیر اعظم نیتن یاہو کے جانے کے بعد عہدہ سنبھالنے کے بعد نفتالی بینت کا یہ پہلا امریکی دورہ ہے۔ اس کا مقصد خاص طور پر ایران کا جوہری معاہدہ ہے۔ اس سے قبل دونوں ممالک کی سابق انتظامیہ ایران کے معاملے پر متفق تھی، تاہم جو بائیڈن کے کے بعد رویے میں تبدیلی آگئی ہے۔