حیدرآباد: ایس او پیز کی خلاف وزری پر مارکیٹ اور 2شادی ہال سیل

293

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)ڈپٹی کمشنر حیدرآباد فواد غفار سومرو کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر لطیف آباد فاطمہ صائمہ احمد کا تعلقہ لطیف آباد کا دورہ: انڈور ڈائننگ اور ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 2 شادی ہال کو سیل کردیا ،لاک ڈاو¿ن کی خلاف ورزی پر لطیف آباد یونٹ نمبر 8 شاہین آرکیڈ مارکیٹ کو سیل کردیا گیا ،ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے والوں کو وارننگ دی ، اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر لطیف آباد نے تاجروں کو خبردار کیا کہ ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کیا جائے بصورت دیگر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کارروائیاں عمل میں لائی جائیں گی۔