ایف بی آر نے اسٹیل مصنوعات کی کم از کم نئی قیمتوں کا تعین کر دیا

168

اسلام آباد(اے پی پی)ایف بی آر نے اسٹیل مصنوعات کی کم از کم نئی قیمتوں کا تعین کر دیا۔ نئی قیمتوں کے مطابق اسٹیل بار کی قیمت کا تعین ایک لاکھ40ہزارروپے، سٹیل بلٹ ایک لاکھ 25 ہزار روپے ، اسٹیل انگوٹس اور شپ پلیٹس ایک لاکھ 20 ہزار روپے اور اسکریپ ایک لاکھ18ہزار روپے فی میٹرک ٹن مقرر کیا گیا ہے۔