رائل ایسوسی ایٹس کے مالک جاویدپیرل ابڑوکے انتقال پر تعزیت

60

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اسکیم 33کراچی کے مشہور پراپرٹی اسٹیٹ /ایجنٹ جاوید پیرل ابڑو کے انتقال پر آئیکون 36 ، آئیکون گرینڈ، سفاری پام، کے CEO کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے ان کے اہل خانہ سے تعزیت کی ہے، انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔