آرٹس کونسل:آزادی مشاعرہ آج ہوگا

143

کراچی (اسٹاف رپورٹر)آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے جشن آزادی کی مناسبت سے 12اگست 2021ء کو شام 7بجے جون ایلیا لان میں آزادی مشاعرہ 2021ء منعقد کیا جائے گا جس میں مشہور و معروف شعراء اپنا کلام پیش کریں گے۔