پاک قطر تکافل گروپ کی ملازمین کے لیے کووڈ ویکسینیشن مہم

380

کراچی (اسٹاف رپورٹر )پاک قطر تکافل نے اپنے ملازمین کیلئے ایس اوپیز کے ساتھ کووڈ ویکسینیشن مہم کا انعقاد کیا جس کا مقصد کمپنی کے ملازمین، ان کے خاندان اور کمپنی کے شراکت دار محفوظ رکھنا تھا۔واضح رہے کہ کوویڈ کی وبا کے دوران کمپنی نے اپنے ملازمین کی حفاظت اور فلاح و بہبود کو یقینی بنانے کیلئے متعدد اقدامات کئے ہیں۔