شگر میں کوہ پیمائی سکھانے کے لیے اسکول کھول دیا گیا

45

شگر(جسارت نیوز)پہاڑوں کی سرزمین کی خواتین کو بھی کوہ پیمائی میں جوہر دکھانے کا موقع ملنے کی امید پیدا ہو گئی۔ آنجہانی کوہ پیما کے پی موہر کی فیملی نے شگر میں مانٹین نیئرنگ اسکول کھول دیا ۔ اب شگر کی لڑکیاں پہاڑوں پر چڑھنے کی شوق پورا کرسکتی ہیں، موہر فیملی نے ان کی خواب کو شرمندہ تعبیر بخشنے کیلئے شگر میں لڑکیوں کو اسکول کھول دیا ہے ۔