جماعت اسلامی الیکشن سیل کے نگران راجا عارف سلطان کی زیرصدارت کنٹونمنٹ بورڈ میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے ضلعی ذمے داران کا اجلاس ہورہا ہے