جمہوریت کو فروغ دیں‘ امین منہاس

85

نیشنل لیبر فیڈریشن پاکستان پنجاب کے رہنما محمد امین منہاس نے کہا کہ آج انقلاب کا داعی بہت پیچھے چلا گیا ہے۔ ہمیں اپنے اداروں میں الیکشن کرانے کی ضرورت ہے تا کہ لوگوں کو آگاہی ملے اور مزدور تحریک مضبوط ہوگی۔ مزدور تحریک میں جمہوریت کو فروغ دی۔ انہوں نے لیبر کے قانونی مسائل اور فیکٹری ایکٹ کے حوالے سے کون کون سے قانون موجود ہیں پر تفصیل سے پیش کیا ہے۔