مخلص ہو کر کام کریں‘ عاشق حسین

80

عاشق حسین نے نیشنل لیبر فیڈریشن پاکستان اسلام آباد کے رہنما نے کہا کہ ہمیں مزدوروں کے اندر تبدیلی لانے کے لیے جدوجہد کرنی ہے، ہم اگر مخلص ہو کر کام کریں گے تو دنیا کی کوئی طاقت مزدوروں کے حقوق روک نہیں سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مسلسل تربیت حاصل کرنے کی ضرورت ہے۔ یونین کے عہدیدار تبدیل ہوتے رہیں۔ تبدیلی لانے کے لیے مخلص ہو کر کام کریں۔