نے بھی مایوس کیا‘ اکبر خان PTI ـ

80

کلاس 4 ایسوسی ایشن کے رہنما محمد اکبر خان نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت نے مزدوروں کو مایوس کیا ہے۔ مزدور برادری ظالموں کو ووٹ نہ دے۔ ظلم کے نظام کے خلاف متحد ہو کر نیشنل لیبر فیڈریشن کا ساتھ دیں گے۔