لسبیلہ، سی آئی اے ٹیم کی حسن ہوٹل  وندر کے قریب اسنیپ چیکنگ

272

لسبیلہ (نمائندہ جسارت) وندر میں محرم الحرام اور 14اگست کی آمد کے حوالے سے سی آئی اے وندر کی حسن ہوٹل وندر کے قریب اسنیپ چیکنگ۔ ایس ایس پی لسبیلہ طارق الٰہی مستوئی کی خصوصی ہدایت پر انچارج سی آئی اے پولیس وندر خالد حسین مگسی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ آر سی ڈی روڈ حسن ہوٹل کے قریب اسنیپ چیکنگ کے دوران چھوٹی بڑی گاڑیوں سمیت موٹرسائیکلوں کی چیکنگ اور کاغذات بھی چیک کیے۔