راشد نسیم آج راولپنڈی کا دورہ واہ کینٹ میں خطبہ جمعہ دیںگے

205

لاہور(نمائندہ جسارت) نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم ضلع راولپنڈی کے تنظیمی دورے کا آغاز آج کر رہے ہیں۔ اس سلسلے میںوہ تحریک محنت کے مرکز واہ کی مسجد میں خطبہ جمعہ دیں گے۔ ان کے خطبے کا آغاز ایک بجے ہو گا۔