حیدرآباد : پاکستان سنی تحریک کے زیر اہتمام کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے نکالی گئی ریلی کے شرکاء حیدر چوک پر مظاہرہ کررہے ہیں