جماعت اسلامی کے رہنما محمد مسلم کورنا سے متاثر‘ اسپتال میں داخل

64

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے نائب قیم محمد مسلم کورونا سے متاثر ہوگئے، انہیں گزشتہ شب آکسیجن کم ہونے کی وجہ سے مقامی اسپتال میں داخل میں داخل کردیا گیا ہے۔ جماعت اسلامی سندھ کے امیر محمد حسین محنتی نے تمام احباب سے محمد مسلم کی جلد ومکمل صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل کی ہے۔