امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی اور گزشتہ سال جماعت اسلامی کی ریلی پر حملے میں شہید و زخمی ہونے والوں کے اہل خانہ کیساتھ پریس کانفرنس کررہے ہیں