آئی سی آئی نے مالیاتی نتائج کا اعلان کر دیا

220

کراچی (اسٹاساف رپورٹر)آئی سی آئی پاکستان لمیٹڈ سب سے زیادہ بعد از ٹیکس منافع کمانے کے ساتھ اپنے ہر ایک شیئر پر منافع کو 114فیصد تک لے جانے میں کامیاب رہی۔بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس کے بعد،آئی سی آئی پاکستان لمیٹڈ ( کمپنی )نے 30جون 2021کو ختم شدہ سال کے لیے اپنے مالیاتی نتائج کا اعلان کیا۔