پاکستانی اسکواڈ نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ سیریزکی تیاری شروع کردی

215

جمیکا(جسارت نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریزکی تیاری شروع کردی۔ قومی ٹیسٹ اسکواڈ نے پہلی مرتبہ جمیکا میں یکجا ہوکر بیٹنگ،بولنگ اورفیلڈنگ کی مشقیں کیں۔ سیریز کا پہلا ٹیسٹ 12 اگست سے شروع ہوگا۔میزبان ویسٹ انڈیزکے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز1-0سے جیتنے کے بعد پاکستان نے ٹیسٹ سیریزکی تیاری شروع کردی۔