۔13سالہ اسکائی براون نوعمر برطانوی اولمپکس میڈلسٹ بن گئیں

169

ٹوکیو (جسارت نیوز)13سالہ اسکائی براون نے اسکیٹ بورڈر ایونٹ میں برانز میڈل جیت کر برطانیہ کی کم عمر اولمپکس میڈلسٹ کا اعزاز بھی پالیا ۔ 13سالہ اسکائی براون 2برس قبل ٹریننگ کے دوران ایک خوفناک حادثے میں موت کے انتہائی قریب پہنچ گئی تھیں، ان کے جبڑے میں فریکچر بھی ہوگیا تھا۔