وزیراعظم کے قریبی عزیز کی عبوری ضمانت میں توسیع

124

لاہور (آن لائن) ایڈیشنل سیشن جج کی مقامی عدالت نے لڑائی جھگڑے کے مقدمے میں ملوث وزیراعظم عمران خان کے قریبی رشتہ دار حسان نیازی کی جانب سے دائر کردہ درخواست عبوری ضمانت پر سماعت کرتے ہوئے ان کی عبوری ضمانت میں 7 اگست تک توسیع کردی ہے۔