ترکش ڈرامہ : ارطغرل غازی کے مامو انتقال کرگئے

143

ترکی: ارطغرل غازی ترکش ڈرامے میں مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکارحسین اوزے 62 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر معروف ڈرامے ارطغرل غازی  کے کے پروڈیوسر محمد بوزداغ نے انسٹا گرام پر ٹوئٹ کرتے ہوئے اداکار حسین اوزے کے انتقال کی خبر دی ہے۔

ارطغرل غازی ڈرامے میں ارطغرل کے مامو کا کردار ادا کرنے والے اداکار کورکوت کے دنیا سے رخصت ہوجانے کی خبر سننے کے بعد سوشل میڈیا پر موجود مداحوں نے اظہار افسوس کرتے ہوئے مرحوم کیلیے دعائے مغفرت کی ہے۔