آزادی اسپورٹس فیسٹیول 10 اگست سے شروع ہوگا، شاہ فیصل

184

پشاور(جسارت نیوز)حیات آباد اسپورٹس کمپلیکس کے ایڈمنسٹریٹر شاہ فیصل نے اعلان کیا ہے کہ ڈائریکٹوریٹ آف اسپورٹس خیبرپختونخوا اور حیات آبادا سپورٹس کمپلیکس ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام یوم آزادی کے موقع پر آزادی اسپورٹس فیسٹیول 10 اگست سے شروع ہوگا ۔