ڈاکٹر نجیب اللہ پی سی بی  کے چیف میڈیکل آفیسر مقرر

95

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ڈاکٹر نجیب اللہ کرکٹ آسٹریلیا، کرکٹ نیو ساوتھ ویلز، فیفا اور آسٹریلین فٹبال لیگ کیساتھ کام کرنے کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔ ڈاکٹر نجیب اللہ اس وقت ساوتھ فری مینٹل فٹبال کلب کے ساتھ منسلک ہیں۔ ڈاکٹر نجیب اللہ، ڈاکٹر سہیل کی جگہ پی سی بی سی ایم او کا عہدہ سنبھالیں گے۔