اسلام آباد: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشت گردی کے خلاف 5 اگست کو یوم سیاہ منانے کے تناظر میں وفاقی دارالحکومت کی سڑکوں پر بینر آویزاں ہیں