لاہور ؍ اسلام آباد : طالبات اسکول سے چھٹی کے بعد گھر جارہی ہیں‘ کمرہ جماعت میں بچے کورونا ایس او پیز کے تحت ماسک لگائے ہوئے ہیں‘ والدین طلبہ کیلیے اسٹیشنری کا سامان خرید رہے ہیں