راولپنڈی ؍ اسلام آباد ؍ کراچی ؍ لاہور: ڈپٹی کمشنر عامر عقیق بچے کو پولیو ویکسین پلا کر مہم کا افتتاح کررہے ہیں‘ وفاقی دارالحکومت اور دیگر شہروں میں میں کارکن بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا رہے ہیں