حیدر آباد میں کرنٹ لگنے سے خاتون ہلاک

103

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)حیدرآباد گرو نگر کے علاقے میں ایک عورت صدف زوجہ محمد علی کرنٹ لگنے سے جاں بحق جبکہ
تھانہ راہوکی کی حد میںگولی لگنے سے غلام حسین چھلگری زخمی ہوگیا، زخمی کو اسپتال منتقل کردیا گیا ۔