کوئٹہ، واٹر ٹینکر کی ٹکر سے بچہ جاں بحق ہوگیا

88

کو ئٹہ(نمائندہ جسارت)کوئٹہ میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے بچہ جاں بحق ہوگیا ہے ۔ گزشتہ روز اسپینی روڈ گنج چوک کے قریب واٹر ٹینکر کی ٹکر سے بچہ جاں بحق ہوگیا ۔جس کی نعش فوری طور پور بی ایم سی اسپتال منتقل کردی گئی ہے۔ اس سلسلے میں مزید کارروائی متعلقہ پولیس کررہی ہے ۔