امیر جماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی ٹھٹھہ میں پیر غلام حقانی سجادہ نشین درگاہ جیلانی سے ملاقات کررہے ہیں، مجاہد بلوچ، امیر ضلع حیدرآباد عقیل احمد خان بھی موجود ہیں