الخدمت کراچی اور بلدیہ عظمیٰ کے تحت اسپرے مہم سے متعلق مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے جارہے ہیں جبکہ اسپرے مہم کا آغاز کیا جارہا ہے‘ لئیق احمد‘ نوید علی بیگ‘ راشدقریشی ‘ قاضی صدرالدین ودیگر بھی موجود ہیں