مزید 104پاکستانی تفتان انتظامیہ کے حوالے

131

کوئٹہ (نمائندہ جسارت) ایران میں بغیر سفری دستاویزات کے سفر کرنے کے الزام میں گرفتار104 پاکستانی باشندوں کو ایرانی سرحدی حکام نے تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گرفتار پاکستانی باشندے روزی کی تلاش میں ایران سے بیرون ملک جانا چاہتے تھے۔