ـ20 لاکھ ویکسین کل پہنچے گی

93

اسلام آباد(آن لائن)چین نے پاکستان کو سائنو فام کورونا ویکسین کی 20 لاکھ خوراکوں کا تحفہ دیا ۔ چین سے سائنو فام ویکسین کی کھیپ 2 روز میں لائی جائے گی، چین سے 2روز میں کل 35 لاکھ کورونا ویکسین ڈوز لائی جائیں گی۔ چین سے 20 لاکھ سائنوفام ، 15 لاکھ ویکسین سائنو ڈوز لائی جائیں گی۔