سندھ کی جیلوں میں ملاقاتوں پر پابندی

61

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کورونا وبا کے باعث سندھ کی جیلوں میں قیدیوں سے اہل خانہ کی ملاقات پر پابندی عاید کردی گئی۔ یہ پابندی تاحکم ثانی عاید رہے گی۔ جیل حکام کا کہنا ہے کہ اگر جیلوں میں کورونا وائرس پھیل گیا تو صورتحال خراب ہوسکتی ہے۔