حیدرآباد : قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ ٹرانسفارمر حادثے میں جاں بحق افراد کے ورثاء سے اظہار افسوس کررہے ہیں