ٹریفک پولیس اہلکاروں کو عوام سے رویہ بہتر بنانے کی ہدایت

79

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایس ایس پی ٹریفک نے ٹریفک پولیس اہلکاروںکو لاک ڈاؤن میں حکومت سندھ کی جانب سے دی گئی ہدایات پر عملدرآمد کے دوران عوام سے بہتر رویہ اپنانے اور ایس او پیز پر خود بھی عمل کرنے کی ہدایت کردی،اتوار کی صبح ٹریفک سینٹرل آفس میں ضلع وسطی کے تما م افسران کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایس ایس پی سید صغیر حسین نے ایڈیشنل آئی جی کراچی عمران یعقوب منہاس اور ڈی آئی جی ٹریفک کراچی اقبال دارا کی جانب سے دی گئی ۔