جونیئر انڈر17اسنوکر چمپئن ،کوارٹر فائنل مرحلہ آج شروع ہوگا

418

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پنجاب کے احسان رمضان،مزمل شیخ،زبیر طاہر اور حمزہ الیاس نے کواٹر میں رسائی حاصل کرلی۔ جب کہ باقی صوبوں سے سندھ سے ھارون سلیم اور محمد حسنین اختر جب کہ بلوچستان سے جانزیب جہانگیراور خیبرپختونخوا سے مزمل ملک نے کولیفائی کیا ۔ایس جی ایل 1st U17 جونیر اسنوکر چمپئن شپ کی کواٹرفائنل لائن اپ مکمل ہوگئی ہے،پنجاب کے احسان رمضان، مزمل شیخ، زبیر طاہر اور حمزہ الیاس نے کواٹر میں رسائی حاصل کرلی جب کہ باقی صوبوں سے سندھ سے ہارون سلیم اور محمد حسنین اختر جب کہ بلوچستان سے جانزیب جانگیر اور خیبرپختونخوا سے مزمل ملک نے کولیفائیکیا۔گزشتہ روز 12 میچوں کا مقابلہ ہوا جس میں پنجاب کے احسن رمضان، زبیر طاہر، حمزہ الیاس اور مزمل شیخ فاتح قرار پا ئے، جبکہ خیبر پختونخوا کے اویس احمد اور احمد شہزاد اسکے علاوہ سندھ کے حسنین اختر اور ھارون سلیم اور بلوچستان سے جانزیب جہانگیرر نے اپنے اپنے میچ جیت لیے آج ٹورنا منٹ کا سب سے بڑا بریک حمزا الیاس 119 کا کھیلا جو ابتک کا سب سے بڑا بریک ہے کوارٹر فائنل کے مقابلے آج سے شروع ہونگیپنجاب کے احسن رمضان کا مقابلہ جانزیب جہانگیر سے زبیر طاہر کا محمد حسین اختر سے مزمل شیخ کامقابلہ مزمل ملک سے اور حمزا الیاس کا مقابلہ ھارون سلیم سے ھو گا ۔