سکھر : جماعت اسلامی سندھ کے ڈپٹی سیکرٹری عبدالحفیظ بجارانی اور امیر ضلع ایڈووکیٹ سلطان احمد لاشاری میرپور ماتھیلو میں جماعت اسلامی کے رہنما احمد خان گڈانی کے بھائی کی وفات پر تعزیت کررہے ہیں