ٹوکیو اولمپک،ا سپین نے شوٹنگ ایونٹ میں گولڈ میڈل جیت لیا

132

ٹوکیو(جسارت نیوز)ٹوکیو اولمپک، شوٹنگ ایونٹ میں اسپین نے طلائی تمغہ جیت لیا، سان مارینو نے چاندی اور امریکا نے کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔