اعظم خان ویسٹ انڈیز کے خلاف  ٹی ٹوئنٹی میچ سے باہر ہوگئے

84

جارج ٹاؤن (جسارت نیوز) مڈل آرڈر بیٹسمین اعظم خان ٹریننگ سیشن کے دوران سر پر گندے لگنے کے باعث ویسٹ انڈیز کے خلاف zدوسرے اور تسرنے ٹی ٹوئنٹی میچ سے باہر ہوگئے ۔ اعظم خان کو جمعے کے روزپریکٹس کے دوران سر پر گند لگنے کے باعث اسپتال لے جایا گیا، جہاں ان کا سی ٹی اسکین کیاگیا۔نوجوان کرکٹر کی انجری کا جائزہ لینے کے بعد نودرو سرجن نے انہیں مزید 24 گھنٹوں کے لیے اسپتال میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔