کراچی میںلاک ڈائون کے باعث زیب النسااسٹریٹ ‘اربن سینٹر سمیت شہرکے کاروباری مراکز بند پڑے ہیں ۔دوسری جانب ناکے لگاکر ٹریفک اورپولیس اہلکا رشہریوں کے کورونا سرٹیفکیٹ چیک کررہے ہیں