کورونا سے صحتیاب ہونے میں کچھ وقت لگے گا، مریم نواز

130

اسلام آباد( آن لائن ) مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ انہیں صحتیاب ہونے میں ابھی کچھ وقت لگے گا۔سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری ایک بیان میں مریم نواز نے کہا کہ بخار ، کھانسی اور فلو اب بھی ہے