قومی اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر ہوگا

94

اسلام آباد(اے پی پی)قومی اسمبلی کا اجلاس 10 روز کے وقفے کے بعدآج پہر 4 بجے ہوگا۔ ا جلاس میں ایوان کی معمول کی کارروائی سمیت اہم قومی امور زیر غور لائے جائیں گے۔ واضح رہے کہ قومی اسمبلی کااجلاس عید سے قبل 19 جولائی کوآج تک کے لیے ملتوی کیا گیا تھا۔