اسلام آباد: سی ڈی اے کا عملہ جی ایٹ مرکز کے قریب نالے کی صفائی کررہا ہے‘ بارش سے گرنے والی نیشنل اسکزل یونیورسٹی کی دیوار دوبارہ تعمیر کی جا رہی ہے