بلاول زرداری کا عبدالقادر بلوچ سے رابطہ ،نواسے کی وفات پر تعزیت

230

خاران(آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری کے سابق کور کمانڈر بلوچستان و سابق وفاقی وزیر جنرل ر عبدالقادر بلوچ سے ٹیلیفونک رابطے میں عبدالقادر بلوچ سے گزشتہ دنوں انکے نواسے کی روڈ حادثے میں شہادت پر اظہار تعزیت کیا۔